• امروز: Friday - 26 - April - 2024
  • ساعت :

    خبریں

    2015-10-02

    بغلان مجاہدین کا آپریشن، 45 گاؤں اور12 فوجی بیس فتح

    عزم جہادی آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان ضلع پل خمری میں کٹھ پتلی دشمن کے خلاف کاروائی کا آغاز کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق مجاہدین نے مذکورہ ضلع کے مختلف علاقوں میں مقامی جنگجوؤں اور کٹھ پتلی فوجوں کے خلاف وسیع کاروائی کا آغاز کیا، جس کے نتیجے میں […]

    تخار،خونریز لڑائی، دس سیکورٹی اہلکار اور جنگجو ہلاک

    سیکورٹی فورسز اور مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار ضلع خواجہ  غارمیں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات تین بجے کے لگ بھگ کٹھ پتلی فوجوں اور مقامی جنگجوؤں نے کوہ عنبر ،ضلعی مرکز، بازار اور ہزار باغ تک پہنچنے […]

    لوگر،سیکورٹی فورسز پر حملہ، دو آفسروں سمیت 8 ہلاک

    کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ لوگر ضلع چرخ میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجے کے لگ بھگ کوہ علی اور کوہ زرد  کے علاقوں میں دشمن پر گھات کی صورت میں کی جانے والے تابڑتوڑ حملوں […]

    میدان،پولیس چوکی فتح ، فوجیوں پرحملہ، کمانڈر سمیت 6 ہلاک

    صوبہ میدان کے صدر مقام میدان شہر میں امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے پولیس چوکیوں پر حملہ کیا، جبکہ سیدآباد اور  جغتو اضلاع میں کٹھ پتلی فوجوں  پر حملے و دھماکے ہوئيں۔ تفصیل کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ میدان شہر کے دہ […]

    روزگان و پکتیکا میں 11 پولیس اہلکار مجاہدین سے آملے

    امارت اسلامیہ کے دعوت و ارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت  کو لبیک کہتے ہوئے روزگان اور پکتیکا صوبوں میں 11 پولیس اہلکار مجاہدین سے آملے۔ آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز  2015۔10۔02 صبح کے وقت صوبہ روزگان ضلع چورہ کے شنودی، تنگی، ابرنگ اور نوری کے رہائشی پانچ پولیس اہلکاروں داروخان ولد حاجی حیات […]

    سنگین،کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ، 4 ہلاک، اسلحہ غنیمت

    کٹھ پتلی فوجوں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ہلمند ضلع سنگین میں حملہ کیا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات آٹھ بجےکے لگ بھگ مجاہدین نے بازار کے قریب جوشالی کے سورئی گارہ کے مقام پر کٹھ پتلی فوجوں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے […]

    غزنی، چوکی پر حملہ، کمانڈر محافظ سمیت حکمت عملی سے قتل

    مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی ضلع شلگر میں حملہ کیا۔ آمدہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے کے لگ بھگ عبدالرحیم کے علاقے میں واقع مقامی جنگجوؤں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں دشمن […]

    موسی قلعہ،پولیس اہلکاروں پر حملہ و دھماکہ، 6 ہلاک و زخمی

    پولیس اہلکاروں پر صوبہ ہلمند ضلع موسی قلعہ میں حملہ اور دھماکہ ہوا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کےروز یکم اکتوبر 2015ء  مقامی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے کے لگ بھگ انزرشالی کاریز  کے علاقے میں فوجی ٹینک بارودی سرنگ کا نشانہ بن کر تباہ ہوا۔ دوسری جانب تازہ دم پولیس اہلکاروں کو مجاہدین […]

    گردیز،پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، دو اہلکار ہلاک

    پولیس اہلکاروں کی چوکی پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ پکتیا کے صدر مقام میں حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب مقامی وقت کے مطابق رات سات بجے کے لگ بھگ گردیز شہر کے مربوطہ ابراہیم خیل کے علاقے میں واقع پولیس اہلکاروں کی چوکی پر مجاہدین نے حملہ […]

    جلال آباد،مجاہدین امریکی طیارہ مار گرایا، 15 ہلاک

    جلال آباد،مجاہدین امریکی طیارہ مار گرایا، 15 ہلاک

    امریکی سی ون تھرٹی طیارے کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ ننگرہار کے صدر مقام جلال آباد شہر میں مار گرایا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب جلال آباد شہر کے قریب مجاہدین نے امریکی  سی ون تھرٹی طیارے کو اینٹی ایئر کرافٹ گن کا نشانہ بناکر مار گرایا۔ مؤثق […]

    go Up