غزنی،امریکی  طیارہ گر کر تباہ، آفسروں سمیت درجنوں ہلاک

جارح امریکی فوجوں کا خصوصی طیارہ صوبہ غزنی میں گر کر تباہ ہوا۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے سدوخیل کے علاقے میں اینٹلی جنس مشن پر مامور جارح امریکی فوجوں کا خصوصی طیارہ گر کر تباہ ہوا اور اس میں سوار عملہ سمیت امریکی […]

جارح امریکی فوجوں کا خصوصی طیارہ صوبہ غزنی میں گر کر تباہ ہوا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق پیر کےروز سہ پہر کے وقت صوبہ غزنی ضلع دہ یک کے سدوخیل کے علاقے میں اینٹلی جنس مشن پر مامور جارح امریکی فوجوں کا خصوصی طیارہ گر کر تباہ ہوا اور اس میں سوار عملہ سمیت امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے متعدد اعلی آ‌فسر ہلاک ہوئے۔

واضح رہے کہ ایک ہفتہ کے دوران ہلمند، بلخ اور دیگر صوبوں میں استعماری افواج اور کٹھ پتلی انتظامیہ کے متعدد طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کو مجاہدین نے مار گرائے۔

طیارے کا ملبہ اور ہلاک شدہ گان کی لاشیں علاقے میں پڑے ہوئے ہیں۔