کابل انتظامیہ کے لگاتار پروپیگنڈے کےبابت ترجمان کا بیان

کابل انتظامیہ کے لگاتار پروپیگنڈے کے بابت امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان کابل انتظامیہ کی سلامتی کونسل کےکسی ترجمان نے دعوہ کیا کہ گذشتہ ہفتہ میں 387 مجاہدین نے شہید اور زخمی کیے ہیں۔ دوسری جانب الزام لگا رہے کہ گذشتہ ہفتہ میں امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے خوانخواستہ 300 ہموطنوں کو نقصان پہنچایا […]

کابل انتظامیہ کے لگاتار پروپیگنڈے کے بابت امارت اسلامیہ کے ترجمان کا بیان

کابل انتظامیہ کی سلامتی کونسل کےکسی ترجمان نے دعوہ کیا کہ گذشتہ ہفتہ میں 387 مجاہدین نے شہید اور زخمی کیے ہیں۔

دوسری جانب الزام لگا رہے کہ گذشتہ ہفتہ میں امارت اسلامیہ کے  مجاہدین نے خوانخواستہ 300 ہموطنوں کو نقصان پہنچایا ہے۔

ہم دشمن کی اس جھوٹی رپورٹ کی شدید تردید کرتے ہیں۔

تشویش میں مبتلا دشمن  اشرف غنی کےجارحانہ اعلان جنگ کو جواز فراہم کرنے کے لیے ایسے افواہات پھیلا رہے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ امارت اسلامیہ کے نقصانات بہت کم،حتی کہ نہ ہونے کے برابر ہیں،  مگر دشمن کی جنگ طلب فوجیوں کو ملک بھر میں بھاری ہلاکتوں اور نقصانات کا سامنا ہورہا ہے۔

مجاہدین صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، کسی جگہ بھی جان بوجھ کر سویلین پر حملہ کیا ہے  اور نہ ہی الحمدللہ مجاہدین کے حملوں میں عوام کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔

سویلین کے نقصانات کی علت گاؤں اور گھروں پر میزائل برسانے، بےہدف بمباریاں اور کابل انتظامیہ کی پارٹنر (داعش) کی جانب سے شہری اجتماعات میں وحشت ناک حملے ہیں۔

دوسری جانب امارت اسلامیہ کی عام معافی اور دعوت کی بنیاد پر دشمن کی صفوف سے فوجیوں کا انخلا، یا محاذوں سے فرار میں بہت تیزی آئی ہے، یہاں تک اعلی حکام جوق درجوق اپنے افراد کے ہمراہ حقائق کا احساس کررہا ہے اور امارت اسلامیہ کی صف میں شامل ہورہے ہیں،اس عمل نے کابل انتظامیہ کے حکام کو شدید تشویش میں مبتلا کیا ہواہے۔

اسی طرح کابل انتظامیہ کو فوجی اور سیاسی لحاظ سے عالمی سطح پر تنہائی اور شرمندگی کا سامنا ہے،اس کی حالت نجیب کمیونزم رژیم کے سقوط کی آخری ایام سے مشابہہ ہے، صرف میڈیا ہی میں اسی نوعیت کے پروپیگنڈے کررہے ہیں، جو بعد میں ان کی رسوائی کے سبب بنتے ہیں، اہل وطن اور عالمی برادری حقائق کا مشاہدہ کررہا ہے،ان کے  ان پروپیگنڈوں کا کوئی اثر ہے اور نہ ہی انہیں کوئی اہمیت دے رہا ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد ترجمان امارت اسلامیہ

24 رمضان المبارک 1441 ھ بمطابق 17 مئی 2020 ء