غزنی ، دارالحفاظ کا سنگ بنیاد/ تصاویر

غزنی میں کمیشن برائے تعلیم وتربیت کے صوبائی اور علاقائی عہدیداروں، علمائےکرام اور قبائلی عمائدین کی تعاون سے ضلع مقر کے چارقلعہ کے علاقے میں مدرسہ احمدیہ دارالعلوم سے متصل شہید مولوی عبدالرحمن دارالحفاظ کی بنیاد رکھی گئی۔ دارالحفاظ کی تعمیراتی کام علاقے کے لوگوں کی تعاون سے مکمل ہوگا۔ تصاویر

غزنی میں کمیشن برائے تعلیم وتربیت کے صوبائی اور علاقائی عہدیداروں، علمائےکرام اور قبائلی عمائدین کی تعاون سے ضلع مقر کے چارقلعہ کے علاقے میں مدرسہ احمدیہ دارالعلوم سے متصل شہید مولوی عبدالرحمن دارالحفاظ کی بنیاد رکھی گئی۔

دارالحفاظ کی تعمیراتی کام علاقے کے لوگوں کی تعاون سے مکمل ہوگا۔

تصاویر