کمیشن عہدیداروں کا مدارس اور ہسپتال کا دورہ/ تصاویر

کمیشن برائے ثقافتی امور کے عہدیداروں نےصحت کمیشن کے علاقائی ذمہ داروں کی تعاون سے 18/ اگست صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے سنگی خیل کے علاقے میں قائم لقمان حکیم ہسپتال  کا دورہ کیا ۔ ہسپتال ڈاکٹر ہمت کی ملکیت ہے اور اس دوران ڈاکٹروں سے گفتگو بھی ہوئی۔ تصاویر اسی طرح کمیشن برائے تعلیم […]

کمیشن برائے ثقافتی امور کے عہدیداروں نےصحت کمیشن کے علاقائی ذمہ داروں کی تعاون سے 18/ اگست صوبہ پکتیا ضلع زرمت کے سنگی خیل کے علاقے میں قائم لقمان حکیم ہسپتال  کا دورہ کیا ۔ ہسپتال ڈاکٹر ہمت کی ملکیت ہے اور اس دوران ڈاکٹروں سے گفتگو بھی ہوئی۔

تصاویر

اسی طرح کمیشن برائے تعلیم و تربیت کے عہدیداروں کی تعاون سے کمیشن برائے ثقافتی امور کے حکام نے  امام غزالی اور امدادالعلوم مدارس کا دورہ کیا۔ طلبہ سے تقریری مقابلہ کرویا اور کامیاب شاگردوں کو تحائف بھی دیے گئے۔

تصاویر