زرمت میں اتحاد ٹورنمنٹ فٹ بال میچ / تصاویر

کمیشن برائے ثقافتی امور امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی تعاون سے صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں “اتحاد” نامی فٹ بال میچ کا انعقاد کیا گیا۔ عید کےچوتھے روز سے شروع ہونے والے ٹورنمنٹ میں 21 ٹیموں نے شرکت کی  اور فائنل کولالگو اور کتی خیل ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا،جس کے نتائج کا آج اعلان […]

کمیشن برائے ثقافتی امور امارت اسلامیہ کے کارکنوں کی تعاون سے صوبہ پکتیا ضلع زرمت میں “اتحاد” نامی فٹ بال میچ کا انعقاد کیا گیا۔

عید کےچوتھے روز سے شروع ہونے والے ٹورنمنٹ میں 21 ٹیموں نے شرکت کی  اور فائنل کولالگو اور کتی خیل ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا،جس کے نتائج کا آج اعلان کیا گیا۔

نورنمنٹ کتی خیل ٹیم نے جیت لیا اور صفرکے مقابلے میں ایک گول کی برتری سے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

آخر میں کھلاڑیوں میں کپ اور انعامات تقسیم کیے گئے۔