مئی 21, 2022

تازه ترین

دعوت وکاروائی: وسیع علاقہ فتح، 123 اہلکار اسلحہ سمیت سرنڈر

دعوت وکاروائی: وسیع علاقہ فتح، 123 اہلکار اسلحہ سمیت سرنڈر

صوبہ سرپل میں دشمن کے مراکز پر مجاہدین نے حملہ، جبکہ صوبہ ہلمند میں 123 اہلکاروں نے مجاہدین کےسامنے ہتھیار ڈالے۔
تفصیل کے مطابق بدھ کے روز عصر کی وقت صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر میں اسیا باد کا وسیع علاقہ فتح اور دشمن فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔
رپوٹ کے مطابق صوبہ ہلمند کے سنگین، گرشک اور واشیر اضلاع میں 123 سنگور جنگجوؤں، پولیس اہلکاروں اور فوجیوں نے 29 کلاشنکوف، 1 راکٹ لانچر، 4 ہیوی مشن گن اور 10 پستولوں سمیت نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts