مئی 21, 2022

تازه ترین

ضلعی وفوجی مراکز فتح، اعلی حکام ہلاک، درجنوں اہلکار سرنڈر

ضلعی وفوجی مراکز فتح، اعلی حکام ہلاک، درجنوں اہلکار سرنڈر

نیمروز، قندہار، زابل وہرات صوبوں میں ضلعی وفوجی مراکز پر مجاہدین نے حملہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعرات کے رات صوبہ نیمروز ضلع کنگ کا مرکز، پولیس ہیڈکوارٹر، انٹلی جنس ہیڈکوارٹر اور تمام چوکیاں فتح، درجنوں اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہھتیار ڈالے اور مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کی وقت صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر میں چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے ایک چوکی فتح، متعدد اہلکار ہلاک، 4 گرفتار، اور 6 ٹینک تباہ ہوئے۔
اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات صوبہ ہرات کے صدر مقام ہرات شہر کے حلقہ نمبر 10 میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے ٹینک ورینجر گاڑی تباہ اور ظالم کمانڈر وحید کوھستانی 6 اہلکاروں سمیت ہلاک، جبکہ مجاہدین نے مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔
دوسری جانب جمعرات کے رات صوبائی دار الحکومت ہرات شہر میں مجاہدین نے جنگجو اسماعیل خان کا اہم کمانڈر شیر احمد دربند مار ڈالا۔
آمدہ رپوٹ کے مطابق صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر کے اسیا اباد، یکاب دشت، القانی خورد، نگلنگ، زر تیپہ، جرغان اباد، القانی خانہ فتح، اہم کمانڈر محمد ظاہر ہلاک، جبکہ پانچ زخمی ہوئے۔

Related posts