مئی 21, 2022

تازه ترین

جنایت: دشمن کی بمبار، مسجد ومکانات منھدم، خاتون زخمی

سرپل وقندہار صوبوں میں دشمن نے عوام کو نشانہ بنایا۔
رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر سات کے علاقے میں دشمن نے بمبار کی، جس سے ایک بچہ شہید اور خاتون زخمی ہوئی۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر کے اسیا اباد کے علاقے میں دشمن نے مسجد پر بمبار کی، جس سے مسجد شہید ہوا۔

Related posts