مئی 21, 2022

تازه ترین

دعوت وکارائی: وسیع علاقے فتح، 12 ٹینک تباہ، 256 سرنڈر

دعوت وکارائی: وسیع علاقے فتح، 12 ٹینک تباہ، 256 سرنڈر

ہلمند وسرپل صوبوں میں دشمن پر حملہ، جبکہ 256 اہلکاروں نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر، نادعلی اور گرشک اضلاع میں 144 فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں نے 40 کلاشنکوف، 2 راکٹ لانچر، 10 کارمولی، 6 ہیوی مشن گن اور 6 پستول سمیت مجاہدین سے آملے۔
دوسری جانب صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر دو اور ایک کے کارتہ لگن، ولی کرم ھدیرہ، پی آر ٹی، ہیلئی چورنگی، منار چورنگی، جیل اور میدان کے علاقوں میں گزشتہ 6 روز میں 12 ٹینک اور ایک لوکسل گار تباہ اور درجنوں اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔
رپوٹ کے مطابق گزشتہ ایک مہینہ میں صوبہ سرپل میں 112 اہلکاروں نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔
دوسری جانب جمعرات کے روز صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر کے خطیب اباد، نیو اباد القانئی، خیر اباد اور تیمور کے علاقے فتح اور 10 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

Related posts