مئی 21, 2022

تازه ترین

آپریشن: چوکیاں فتح، 3 کمانڈروں سمیت 13 اہلکار ہلاک

آپریشن: چوکیاں فتح، 3 کمانڈروں سمیت 13 اہلکار ہلاک

فراہ، سرپل وزابل صوبوں میں فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات سے اب تک صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر کے حلقہ نمبر دو کے پشت قرہ کے علاقے میں 4 چوکیاں اور امام خور نامی اہم علاقہ فتح، 3 کمانڈروں سمیت 12 اہلکار ہلاک ہوئے۔ قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کی خلاف مجاہدین کی کاروائی تا حال جاری رہیں۔
رپوٹ کے مطابق صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے شرقی دروازہ کی چوکی، جوخترانی نامی چوکی اور پول سنگئی نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔
اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات صوبہ فراہ کے صدر مقام میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 ٹینک تباہ اور ان میں سوار وحشی کمانڈر امیر حاجی قادر سمیت متعدد اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts