صوبہ نیمروز کے صدر مقام زرنج شہر میں دشمن کے مراکز فتح ہوئے۔
رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ نیمروز کا گورنرہاؤس، پولیس ہیڈکوارٹر، انٹلی جنس ہیڈکوارٹر اور تمام مراکز فتح ہوئے۔
واضح رہے کہ صوبہ نیمروز پہلا صوبہ ہے کہ مجاہدین نے فتح کردیا۔