مئی 21, 2022

تازه ترین

دعوت وکاروائی: مراکز فتح، سات کمانڈوز ہلاک، 46 اہلکار سرنڈر

دعوت وکاروائی: مراکز فتح، سات کمانڈوز ہلاک، 46 اہلکار سرنڈر

ہلمند، فراہ وہرات صوبوں میں دشمن کے مراکز وچوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔
اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز عصر کی وقت صوبہ فراہ ضلع پشترود کے تپہ اور مادگانئی کے علاقوں میں واقع 2 اہم یونٹ فتح اور دشمن نے فرار کی راہ اپنالی۔
رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے ائیربیس کو مجاہدین نے مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے سات سپیشل فورس ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔
اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے میں 46 فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور سنگور جنگجوؤں نے مجاہدین کے سامنے ہھتیار ڈالے۔

Related posts