اگست 11, 2022

تازه ترین

لشکرگاہ: غاصب امریکیوں اور کٹھ پتلیوں کی بمبار، مکانات منھدم

لشکرگاہ: غاصب امریکیوں اور کٹھ پتلیوں کی بمبار، مکانات منھدم

صوبہ ہلمند کے صدر مقام لشکرگاہ شہر میں غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے عوام کا جینا حرام کردیا۔
رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات حلقہ نمبر دو کے علاقے میں سفاک دشمن نے سویلین ابادی پر بمبار کی، جس سے متعدد مکانات منھدم، ایک شہری شہید، جبکہ 3 زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts