سابق صوبائی گورنر سمیت اعلی حکام رہا

امارت اسلامیہ نے صوبہ لغمان کے سابق گورنر کو رہا کردیا۔ رپورٹ کے مطابق امارت اسلامیہ کے زعیم کے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبۃاللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ کے حکم کے مطابق  صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر میں سنیچر کے روز صوبائی پولیس چیف مولوی فیصل نے کابل انتظامیہ کے سابق صوبائی […]

امارت اسلامیہ نے صوبہ لغمان کے سابق گورنر کو رہا کردیا۔

رپورٹ کے مطابق امارت اسلامیہ کے زعیم کے عالی قدر امیرالمؤمنین شیخ الحدیث مولوی ہبۃاللہ اخوندزادہ حفظہ اللہ کے حکم کے مطابق  صوبہ لغمان کے صدر مقام مہترلام شہر میں سنیچر کے روز صوبائی پولیس چیف مولوی فیصل نے کابل انتظامیہ کے سابق صوبائی گورنر ، پولیس چیف، اینٹلی جنس سروس ڈائریکٹر اور صوبائی کونسل کے چیئرمین  کو  رہا کرکے بحفاظت اپنے اپنے گھروں کو روانہ کیے۔

واضح رہے کہ پولیس چیف لطف اللہ کامران بہت وحشی انسان تھا، لیکن امارت اسلامیہ کی قیادت نے انہیں معاف کردیا۔