قندہار: بچہ بازیاب، 3 اغواکار گرفتار

  صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر میں مجاہدین نے اغواکاروں کو گرفتار کرلیا۔ رپوٹ کے مطابق امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خفیہ کاروائی کرکے اغوا شدہ بچہ کو بازیاب اور 3 اغواکاروں کو گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

 

صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر میں مجاہدین نے اغواکاروں کو گرفتار کرلیا۔

رپوٹ کے مطابق امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے خفیہ کاروائی کرکے اغوا شدہ بچہ کو بازیاب اور 3 اغواکاروں کو گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔